Anyone can claim "100% guaranteed pass". We will publish our actual first-attempt pass rate here after every single batch — pass or fail — because the UK sponsor paying for this deserves the truth. Our founding batch is enrolling now.
"سو فیصد گارنٹی" کا دعویٰ کوئی بھی کر سکتا ہے۔ ہم ہر بیچ کے بعد اپنا اصل پاس ریٹ یہاں شائع کریں گے — پاس ہو یا فیل — کیونکہ فیس دینے والے کو سچ جاننے کا حق ہے۔ پہلے بیچ میں داخلے جاری ہیں۔
First-attempt pass rate — will be published transparently after every batch. پہلی کوشش کا پاس ریٹ — ہر بیچ کے بعد واضح طور پر شائع ہو گا۔
Founding batch in progress — small interactive group coaching for 100% focus. پہلا بانی بیچ — مکمل توجہ کے ساتھ چھوٹے اور بااثر گروپس۔
Every result will be shown with full proof — zero fake promises or hidden stats. ہر نتیجہ ثبوت کے ساتھ دکھایا جائے گا — کوئی جھوٹا وعدہ یا چھپی چیز نہیں-
When our founding batch completes, every story here will come with a short voice note or video (with the student's permission) — so you can hear the before-and-after yourself.ہر کہانی کے ساتھ (طالب علم کی اجازت سے) مختصر وائس نوٹ یا ویڈیو ہو گی — پہلے اور بعد کا فرق خود سنیں۔
Founding-batch students will appear here first — with recorded voice notes you can listen to yourself.پہلے بیچ کے طلبہ سب سے پہلے یہاں ہوں گے — ریکارڈڈ وائس نوٹس کے ساتھ جو آپ خود سن سکیں گے۔
Students who failed elsewhere and then passed with us — their stories will be shared here too.جو طلبہ کہیں اور ناکام ہوئے اور پھر ہمارے ساتھ پاس ہوئے — ان کی کہانیاں بھی یہاں ہوں گی۔
Shared with full permission and privacy — voice only, no photos required.مکمل اجازت اور پردے کے ساتھ — صرف آواز، تصویر کی ضرورت نہیں۔